"جماعت علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعلیم وتربیت: آپ کا تعلق مسلک اہلسنت و جماعت سے تھا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
'''سید جماعت علی شاہ''' [[1834ء]] میں [[علی پور]] سیداں [[ضلع سیالکوٹ]] [[پنجاب]] میں پیدا ہوئے ۔(ایک روایت 4/صفر 1320ھ بمطابق13 مئی 1902ءہے<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/opinions/15-May-2015/384912 امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>) <br/>
== نسب ==
امیر ملت کے والد کا نام حضرت پیر سید کریم شاہ تھا جو خود بھی عارف باللہ اور ولی کامل تھے۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب اڑتیس واسطوں سے [[علی بن ابی طالب|حضرت علی المرتضیٰ]] تک پہنچتا ہے اور آپ کا شجرہ نسب ایک سو اٹھارہ واسطوں سے [[حضرت آدم]] تک پہنچتا ہے۔
== تعلیم وتربیت ==
امیر ملت نے سات سال کی عمر میں ہی قرآن پاک حفظ کر لیا۔ آپ کا تعلق مسلک اہلسنت و جماعت سے تھا علوم دینیہ مولانا غلام قادر بھیروی، مولانا فیض الحسن سہارنپوری، مولانا قاری عبد الرحمن محدث پانی پتی اور مولانا احمد علی محدث سہارنپوری سے حاصل کیے۔ سند [[حدیث]] علما پاک و ہند کے علاوہ علما عرب سے بھی حاصل کی۔ ایک بار آپ نے بطورِ تحدیثِ نعمت فرمایا کہ مجھے 10 ہزار احادیث مع اسناد کے یاد ہیں۔