"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:Mirror writing2.jpg|بائیں|تصغیر|300px|اٹھارویں صدی، عثمانیہ دور، آئنہ پر خطاطی۔]]
 
'''اسلامی خطاطی''' دراصل تحریر اور خوش خطی کو فنکارانہ انداز سے پیش کرنے کا نام ہے۔ یہ عموماً مشترکہ اسلامی ثقافتی ورثہ رکھنے والے ممالک میں دکھائی دیتی ہے۔ اس میں عربی خطاطی، عثمانی خطاطی اور فارسی خطاطی شامل ہیں۔ اسے عربی میں خطِ اسلامی یعنی اسلامی ڈیزائن کہا جاتا ہے۔
'''اسلامی خطاطی''' : یہ ایک فن ہے، جو لکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالخصوص عربی حروف، خوبصورت انداز میں لکھنے کا فن۔<ref name="Bloom 1999, pg. 218">Bloom (1999), pg. 218{{fact|date=June 2009}}<!--Sheila S. Blair and Jonathan M. Bloom (1999). "Art and Architecture: Themes and Variations", ''The Oxford History of Islam''. ISBN .???--></ref> اس فن کو اسلام سے جوڑدیاگیا، اس کی وجہ [[عربی زبان]] میں یہ فن مقبول ہونا ہے۔ اسلامی سماج میں قرآن کی اہمیت اور اس کی تحریر اور تحفظ، اس فن کو فروغ ہونے میں کامیابی ملی۔<ref>Bloom (1999), pg. 222</ref>
اسلامی خطاطی کا گہرا تعلق قرآن ہے اور قرآنی آیات اور سورتوں کو اس طرزِ خطاطی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اسلامی خطاطی محض مذہبی متون، اشیا یا مقامات تک محدود نہیں۔ دیگر اسلامی فنونِ لطیفہ کی مانند اسلامی خطاطی بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق ہے۔ اسلامی خطاطی کی بنیاد اس عقیدے پر نہیں کہ اسلام میں تصویر کشی کی ممانعت ہے بلکہ اس لیے کہ اسلام میں لکھائی اور لکھنے سے متعلق امور کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نبی محمد ﷺ نے ایک بار کہا: "خدا نے پہلی چیز جو پیدا کی وہ قلم تھی"۔
 
اسلامی خطاطی کی دو اہم شاخیں ہیں: [[خط کوفی|کوفی]] اور [[خط نسخ|نسخ]]۔ دونوں میں مزید شاخیں اور علاقائی اثرات پائے جاتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں نو آبادیاتی دور کے بعد جدید فنونِ لطیفہ کو اسلامی خطاطی سے جدت ملی۔ آج کل [[کیلیگرافیٹی]] کا رحجان بھی بڑھ رہا ہے۔
یہ فن عربی زبان ہی میں نہیں بلکہ، فارسی، ترکی، اردو، آذری زبانوں میں بھی عام ہے
 
== اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول ==