"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:Mirror writing2.jpg|بائیں|تصغیر|300px|اٹھارویں صدی، عثمانیہ دور، آئنہ پر خطاطی۔]]
 
'''اسلامی خطاطی''' دراصل دستی تحریر اور خوش خطی[[خطاطی]] کو فنکارانہ انداز سے پیش کرنے کا نام ہے۔ یہ عموماً مشترکہ اسلامی ثقافتی ورثہ رکھنے والے ممالک میں دکھائی دیتی ہے۔ اس میں [[عربی خطاطی،خطاطی]]، [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی خطاطی]] اور [[فارسی خطاطی]] شامل ہیں۔ اسے عربی میں خطِ اسلامی یعنی اسلامی ڈیزائن کہا جاتا ہے۔
اسلامی خطاطی کا [[قرآن]] سے بڑا گہرا تعلق قرآن ہے اور قرآنی آیات اور سورتوں کو اس طرزِ خطاطی میں خوب استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اسلامی خطاطی محض مذہبی متون، اشیا یا مقامات تک محدود نہیں۔ دیگر اسلامی فنونِ لطیفہ کی مانند اسلامی خطاطی بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق ہے۔ اسلامی خطاطی کی بنیاد اس عقیدے پر نہیں کہ اسلام میں تصویر کشی کی ممانعت ہے بلکہ اس لیے کہ اسلام میں لکھائی اور لکھنے سے متعلق امور کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نبی محمد ﷺ نے ایک بار کہا: "خدا نے پہلی چیز جو پیدا کی وہ قلم تھی"۔
اسلامی خطاطی کی دو اہم شاخیں ہیں: [[خط کوفی|کوفی]] اور [[خط نسخ|نسخ]]۔ دونوں میں مزید شاخیں اور علاقائی اثرات پائے جاتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں نو آبادیاتی دور کے بعد جدید فنونِ لطیفہ کو اسلامی خطاطی سے جدت ملی۔ آج کل [[کیلیگرافیٹی]] کا رحجان بھی بڑھ رہا ہے۔