"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3:
 
'''اسلامی خطاطی''' دراصل دستی تحریر اور [[خطاطی]] کو فنکارانہ انداز سے پیش کرنے کا نام ہے۔ یہ عموماً مشترکہ اسلامی ثقافتی ورثہ رکھنے والے ممالک میں دکھائی دیتی ہے۔ اس میں [[عربی خطاطی]]، [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی خطاطی]] اور [[فارسی خطاطی]] شامل ہیں۔ اسے عربی میں خطِ اسلامی یعنی اسلامی ڈیزائن کہا جاتا ہے۔
اسلامی خطاطی کا [[قرآن]] سے بڑا گہرا تعلق ہے اور قرآنی آیات اور سورتوں کو اس طرزِ خطاطی میں خوب استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اسلامی خطاطی محض مذہبی متون، اشیا یا مقامات تک محدود نہیں۔ دیگر اسلامی فنونِ لطیفہ کی مانند اسلامی خطاطی بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق ہے۔ اسلامی خطاطی کی بنیاد اس عقیدے پر نہیں کہ اسلام میں تصویر کشی کی ممانعت ہے بلکہ اس لیے کہ اسلام میں لکھائی اور لکھنے سے متعلق امور کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ نبیپیغمبر اسلام [[محمد]] نے ایک بار کہا تھا کہ: "خدا نے پہلی چیز جو پیدا کی وہ قلم تھی"۔
اسلامی خطاطی کی دو اہم شاخیں ہیں: [[خط کوفی|کوفی]] اور [[خط نسخ|نسخ]]۔ دونوں میں مزید شاخیں اور علاقائی اثرات پائے جاتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں نو آبادیاتی دور کے بعد اسلامی خطاطی کو جدید فنونِفنون لطیفہ کومیں اسلامی خطاطیبھی سےڈھالا جدتگیا ملی۔اور آج کل [[کیلیگرافیٹی]] کا رحجان بھی بڑھ رہا ہے۔
 
== اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول ==