"مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
||
سطر 1:
پاکستان کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] کی ایک قوم پرست جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد [[ہجرت]] کرکے پاکستان آنے والے مہاجرین کی نمائندگی کی دعویدار ہے۔ واضح رہے کہ ان مہاجرین کی بھاری اکثریت [[اردو]] بولنے والوں پر مشتمل ہے۔[[آفاق احمد]] اس کے بانی و چیرمین ہیں۔ کراچی کے تعلیمی اداروں میں مہاجروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے بے جا سلوک سے تنگ آکر مہاجر نوجوانوں نے آل پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس) کی بنیاد رکھی، اے پی ایم ایس کو مہاجروں کی حمایت اتنی بڑھی کہ تعلیمی اداروں سے باہر تک اس کا دائرہ بڑھانے کی ضرورت پیش آئی چنانچہ مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا اور [[عظیم احمد طارق]] کو اس کا پہلا چیئرمین بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ جبکہ [[الطاف حسین]] جو ملک چھوڑ کر روز گار کی تلاش میں [[امریکا]] کے شہر [[شکا گو]] جا چکے تھے اور مہاجر قومی موومنٹ کی بے انتہا مقبولیت کو دیکھتے ہوئے وہ پاکستان واپس آ گئے اور غیر مرئی قوتوں کی
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
|