"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اپر کوہستان: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{معیاری}}
[[تصویر:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa - Kohistan.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع اپرکوہستان کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کایہ ضلع عجبعجیب جغرافيائی اہميّت اورکا حکمتِحامل عملانہہے مقصديتدشوارگزارپہاڑی سلسلوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے یہ [[پاکستان]] کا حامل[[پنج ہےشیر]] کہلاتاهے۔
== محل وقوع ==
دشوارگزارپہاڑی سلسلوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے یہ [[پاکستان]] کا [[پنج شیر]] کہلاتاهے
علاقے کی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]] اور [[لوئرکوہستان]] سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرمقراقرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بنا پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]]، [[کندیا]], [[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
علاقہ سیوکی قدیم طرزتعمیرکاگہواره جامع مسجدسیو بھی اپنی مثال آپ ہی ہے۔
== ضلعی تقسیم ==
علاقے کی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]] اور [[لوئرکوہستان]] سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بنا پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]]، [[کندیا]], [[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع '''[[اپرکوہستان]]''' اور ضلع [[لوئرکوہستان]] میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
تحصیل [[پٹن]] اورتحصیل [[پالس]] کوملاکر [[لوئرکوہستان]] کے نام سے ایک نیاضلع بنایاگیا اورتحصیل [[کندیا]] اورتحصیل [[داسو]] پرمشتمل '''[[اپرکوہستان]]''' وجودمیں آیا
[[1976]] کے تباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کی تعمير و ترقی کی ذ مہ داری کوہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئی تهی۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپنی رفتار برقرار رکھی، جغرافیائی دوری معاشی اور معاشرتی کمزوری یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔ اب یہاں حکومت داسو ڈیم کے نام سے ایک ڈیم بھی بنار رہی ہے جو علاقے کی خوشحالی کاباعث هوگا۔
علاقہ سیوکی قدیم طرزتعمیرکاگہواره جامع مسجدسیو بھی اپنی مثال آپ ہی ہے۔
 
===معیشت===
یہاں کی اکثریت کاتعلق زمینداری سے ہے
سبزیاں اور پھل بهتبہت کم مگر لوگ اجناس کی فصلیں بهتبہت اگاتے ہیں۔
 
===مذهبمذہب===
پورے ضلع میں ایک بھی [[غیرمسلم]] نهیں بلکه سب ایک ہی [[مسلک]] کے لوگ هیں جن کا تعلق [[اهل سنت والجماعت]] ' [[علماۓدیوبند]]سے ہے
===معدنیات===
سطر 27 ⟵ 26:
===جالکوٹ کا قیمتی پتھر===
 
ضلع اپرکوہستانکےاپرکوہستان کے علاقه جالکوٹ سوپٹ میں پیراڈوٹ کے نام سے ایک قیمتی پتھردریافت هواهےہواہے جوکلو کروڑوں میں بکتا ہے
 
===جغرافیه===
جغرافیائجغرافیائی لحاظ سے یه ضلع بهتبہت وسیع ہے
ضلعے کی آخری یونین کونسل [[هربن]] [[چلاس]] سے جاملتی ہے
[[جالکوٹ]] کی [[سوپٹ]] ویلی [[ناراں]] ضلع [[مانسهرهمانسہره]] سے لگتی ہے۔
[[کندیا]][[بگڑو]]کےکی حدود [[کالام]][[سوات]] , دوسری طرف[[دوبیر]][[پٹن]] ضلع [[لوئرکوہستان]] سے جاملتےهیں۔جاملتی ہے۔
جبکه [[گبرال]] کی طرف[[کالام]][[سوات]] , [[تانگیر]][[ضلع دیامر]]اور [[ضلع غذر]]سے جا ملتی ہے
[[سیو]][[زید کھڈ]] کے حدود[[لوئرکوہستان]] سے ملتےملتی هیںہے
دریائے سندھ اورشاهراهاورشاہراه ریشم بهی ادهرسےگزرنے کی وجه سے اس ضلعےضلع کی مقبولیت میں بے پناه اضافه هوتاهے۔
 
==حوالہ جات==