"ناگالینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
نا گا لینڈ کے حالات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 75:
'''ناگالینڈ''' [[بھارت]] کے [[شمال مشرقی بھارت|شمال مشرقی خطہ]] میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں [[آسام]]، شمال میں [[اروناچل پردیش]] اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں [[برما]] اور شمال میں [[منی پور]] سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت [[کوہیما]] ہے اور سب سے بڑا شہر [[دیماپور]] ہے۔ ناگالینڈ کا رقبہ 16,579&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup> ہے اور آبادی (2011ء کی مردم شماری کے مطابق) 1,980,602 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس لحاظ سے ریاست ناگالینڈ بھارت کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈ کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔
 
ریاست ناگالینڈ کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے اور زراعت اس کی معیشت کی بنیاد ہے۔ چاول، مکئی، پھلیاں، تمباکو، گنا اور آلو وہاں کی اہم پیداوار ہیں۔ علاوہ ازیں دیگر اہم معاشی سرگرمیوں میں گھریلو صنعتیں، بیمہ کاری، زمینوں کی خرید و فروخت اور سیاحت قابل ذکر ہیں۔ہیں۔موجوده دور میں یہاں آزادی کی تحریک چل رہئی ہے جو بهارت سے آزادی کی تحریک ہے اور آزاد ناگا لینڈ کا قیام ہے
 
== بیرونی روابط ==