"معاونت:خصوصی محارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، چاہیے، ئے، دیکھیے
م خودکار: درستی ربط از ربطہ > ترسیمہ (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 1:
یہ صفحہ ایسے [[محرف|محارف (charcters)]] (واحد:محرف) کے اندراج میں معاونت کے لیے مخصوص ہے کہ جو عام طور پر کلیدی تختے پر مشکل سے ملتے ہیں اور یا پھر مل بھی جائیں تو موجودہ اردو [[نویسہ|نویسات (fonts)]] میں ان محارف کے [[ربطہترسیمہ|ربطات (ligatures)]] احسن طور پر [[ویب براؤزر|متصفحہ (browser)]] پر ظاہر نہیں ہوتے۔ گو ایسے محارف کا استعمال کم از کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لیکن اس کے باوجود یہ بعض اوقات درج کرنا ضروری ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں درج ذیل سانچوں کو استعمال کرتے ہوئے ان خصوصی محارف کا اندراج اردو ویکیپیڈیا پر کیا جاسکتا ہے۔