"صہیونیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 136:
مرکزی صفحات : <bdi>[[اعلانِ بالفور]]</bdi> اور  [[تعہد  فلسطین( قانونی دستاویز)]]
[[فائل:1919ء عالمی صہیونی تنظیم کی جانب سے پیرس امن اجتماع میں دعوی کیا گیا فلسطین خطہ.png|متبادل=|تصغیر|1919ء : عالمی صہیونی تنظیم کی جانب سے <bdi>[[پیرس امن کانفرنس 1919ء|پیرس امن اجتماع]]</bdi> میں دعوی ٰکیا گیا فلسطینی خطہ]]
روسی یہودی مہاجر [[کھائیم ویزمان]] کی ترغیب کاری اور برطانوی حکومت کے خوف نے (کہ [[امریکی یہود]] امریکی حکومت  کی کمیونسٹ روس کیخلاف جرمنی کی حمایت  کرنے کی حوصلہ افزائی  نہ کر دیں) ملکر [[جنگ عظیم]] اول کے اختتام پربرطانوی حکومت سے1917ءبالفور قرارداد منظورکروایا۔[[فائل:King Crane Commission 1919 Summary of Arguments Presented to the Commission For and Against Zionism.jpg|دائیں|تصغیر|1919ء [[پیرس امن کانفرنس 1919ء|پیرس امن اجتماع]] میں بین الحلفاء وفد مقامی آبادی کے تاثرات کے تعین کیلئے فلسطین بھیجا گیا ، وفد نے مدعیوں کے صہیونیت کی حمایت اور مخالفت دونوں کے دلائل پر مبنی درج بالا روداد تخلیص کی-]]
 
اس قرارداد نے فلسطین میں [[اسرائیل|یہودی  وطن]] کی توثیق کچھ یوں کی:<blockquote><small>
{{اقتباس|بادشاہ کی حکومت  فلسطین میں یہود کے لیے قومی وطن کے قیام کو التفات سے دیکھتی ہے اور اپنی بہترین کاوش کے استعمال سے اس مقصد  کے حصول کے لیے تسہیل مہیا  کریں گے-یہ وضاحت سے سمجھا جائے کہ کچھ ایسا نہ کیا جائے گا  جس سے غیر یہودی فلسطینی طبقات کے شہری اورمذہبی حقوق صلب  ہوں اور نہ ہی دیگر ممالک کے یہود کے سیاسی حیثیت اور حقوق  جو انکو حاصل ہوں}}-<ref>{{cite book| author-link=Malcolm Yapp| last=Yapp| first=M.E.| title=The Making of the Modern Near East 1792-1923| date=September 1, 1987| publisher=Longman| location=Harlow, England| isbn=978-0-582-49380-3| page=290}}</ref>
</small></blockquote>[[فائل:King Crane Commission 1919 Summary of Arguments Presented to the Commission For and Against Zionism.jpg|دائیں|تصغیر|1919ء [[پیرس امن کانفرنس 1919ء|پیرس امن اجتماع]] میں بین الحلفاء وفد مقامی آبادی کے تاثرات کے تعین کیلئے فلسطین بھیجا گیا ، وفد نے مدعیوں کے صہیونیت کی حمایت اور مخالفت دونوں کے دلائل پر مبنی درج بالا روداد تخلیص کی-]]1922ء میں ،  [[جمیعت اقوام]]  نے قرارداد منظور کرکے برطانیہ کو [[تعہدی فلسطین|تعہد فلسطین]]  عطا کیا۔<blockquote><small>
اس  تعہد کا مقصد یہودی قومی وطن کے قیام کا تحفظ ،خود مختار ادارےکھڑےکرنا اور فلسطینی شہریوں کے بلا لحاظ مذہبی اور [[شہری حقوق]] کا تحفظ تھا -<ref>{{cite web|url=http://www.stateofisrael.com/mandate|title=League of Nations Palestine Mandate: July 24, 1922|website=www.stateofisrael.com|accessdate=March 12, 2018}}</ref>
</small></blockquote>ویزمین کو <bdi>[[اعلانِ بالفور|بالفور قرارداد]]</bdi> میں اس کے کردار کی وجہ سے صہیونی تحریک کا رہنما چنا گیا جو وہ 1948ء تک رہا اور  بعد ازاں آزادی ملنے کے بعد اسرائیل کا پہلا [[وزیر اعظم]]  بنا۔