"حبیب بن مسلمہ فہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخصية عسكرية
|الاسم = حبيب بن مسلمة
|صورة = فائل:حبيب بن مسلمة.jpg
|تعليق =
|آخر_رتبة = عسکری قائد
|الاسم_الكامل = حبيب بن مسلمة بن مالك الفهري القرشي
|الجنسية =
|الانتماء = [[فائل:Flag of Afghanistan pre-1901.svg|23px]] [[خلافت راشدہ]]
|خدم في = [[خلفائے راشدین]] اور [[معاویہ بن ابو سفیان]] کی فوج.
|لقب = أبو عبدالرحمن
|تاريخ_الميلاد = قبل [[الهجرة النبوية]] بسنوات قليلة
|مكان_الميلاد = [[مکہ]]
|تاريخ_الوفاة = [[42 هـ]]
|مكان_الوفاة = [[آرمینیا]]
|مكان_الدفن =
|تاريخ_البداية =
|تاريخ_النهاية =
|معارك =
|أهم_قيادات = [[شام کی اسلامی فتح]]<br />[[جزیرہ فرات]]، [[آرمینیا]] اور [[روم]] کی فتوحات
|أوسمة =
}}
'''حبیب بن مسلمہ فہری قریشی'''، کنیت: '''ابو عبد الرحمن''' تھی۔ "حبیب دروب" اور "حبیب روم" کے لقب سے بھی مشہور تھے، اس لیے کہ وہاں بہت زیادہ سفر اور جہاد کیا ہے۔ [[پیغمبر اسلام]] {{ص}} کی صحبت بھی حاصل رہی ہے اور کچھ روایات بھی ہیں۔ [[ابوبکر صدیق]] کے زمانے میں جہاد میں شرکت کی، [[جنگ یرموک]] میں بھی شریک ہوئے اور [[دمشق]] میں سکونت اختیار کر لی۔ [[غزوہ تبوک]] میں ان کی عمر گیارہ سال تھی۔ [[عثمان بن عفان]] نے انھیں [[آرمینیا]] کے لشکر کا قائد بنایا تھا، پھر [[معاویہ بن ابو سفیان]] نے انھیں وہاں کا والی بنا دیا تھا، وہیں سنہ 42ھ میں وفات پائی۔<ref name="عثمان249">[http://shamela.ws/browse.php/book-36390/page-240#page-245 تيسير الكريم المنان في سيرة عثمان بن عفان رضي الله عنه - شخصيته وعصره، د. [[علي الصلابي|علي محمد الصلابي]]، الفصل الخامس، مؤسسة الولاة في عهد عثمان، صـ 249]</ref>