"بھٹی (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''بھٹی''' پنجابی لہجہ میں ہے اسکی اصل راجھستانی لہجہ و سنسکرت لفظ بھاٹی سے ہے جو ایک مشہور ہندو راجہ گزرا ہے اسی راجہ بھاٹی کےنام سے بھٹی(بھاٹی)قبیلہ وجود میں آیا۔بھٹی راجپوتوں کی سب سے بڑی شاخ اورقدیم قبیلہ ہے۔قبل از مسیح بھٹی راجپوت یادوونشی (Yaduvanshi)راجپوتسے اورمشہور تھے جو بعد میں ہندوکرشنا مزہبجو کےبھگوانکہ ہندوٶں یعنیمیں مہاراجبھگوان کرشنکا اوتار جومانے جاتے ہیں اسی یادوونشی قبیلہ میں پیدا ہوۓ تو اسی قبیلہ کو یادوونشی سے چندرونشی کہا جانے لگا۔بھٹی راجپوت کرشن جی کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔اس قبیلہ کے مشہور ہندو راجاٶں میں راجہ کرشن جی,راجہ باہوبلی , راجہ گج سنگھ,راجہ سالباہن,راجہ بلند,راجہ رسالو,راجراجہ بھاٹی, راجہ بھونی سنگھ,راول جیسل سنگھ بھاٹی مہاراجہوالئی جیسلمیر,رانا کپور سنگھ مہاراجہوالئی کپورتھلہ مشہور ہیں اور مسلمانوں میں میں راۓ بلار خاں بھٹی (بابا گرونانک کو ساڑھے سات سو مربع زمین وقف کی ),راۓ عبدللہ خاں بھٹی المعروف دُلا بھٹی شہید ,راۓ محبوب خاں بھٹی ہیں۔ایکہیں۔راجپوت بھٹیوں کی مشہور ریاست و قلعہ بھٹنیر راجھستان تھا جس کو امیر تیمور کے حملوں نے مسخ کیا جس سے بھٹی راجپوت دوسرے علاقوں میں بکھر گۓ۔ایک زمانے میں راجپوت بھٹی ہستناپور سے لے کر کاشغر تک حکمران رہے ہیں۔ افغانستان میں غزنی، جسکا پرانا نام گجنی تھا اسی قبیلے کے ایک راجہ گج سنگھ کے نام پر ہے۔۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مین پال بھٹی,لکھن پال بھٹی,سانس پال بھٹی,ہرپال بھٹی,گورپال بھٹی وغیرہ مشہور ہیں ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مختلف نام ==
12

ترامیم