"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50:
lang-tr
|Diriliş}}
) جو [[ترکی زبان]] کا لفظ ہے اور اس کے معنی 'آنے والا' یا ' قیامت ' کے ہیں۔ [[جمہوریہ ترکی]] میں سرکاری ٹی وی چینل [[TRT 1]] پر پیش کیے گئے ڈرامے Diriliş Ertuğrul کا [[اردو]] ترجمہ ہے۔ جو [[پاکستان]] میں [[ہم ٹی وی نیٹ ورک]] کے چینل [[ہم ستارے]] پر پیش کیا جا رہاچکا ہے ۔
ترکی کی تاریخ میں ڈرامے کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ اس سے پہلے ترکی کے بنائے ہوئے کئی ڈرامے پاکستان میں اردو ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے جن میں سے تاریخی موضوعات پر بنائے ہوئے ڈراموں نے زیادہ مقبولیت حاصل کی ۔
 
سطر 60:
ترکی میں پیش کیے جانے والے اس ڈراما کے خالق محمد بزدک({{lang-tr|Mehmet Bozdağ}}) اور کمال تکدن ({{lang-tr|Kemal Tekden}}) ہیں۔
=== پاکستان ===
اس ڈرامے کے دنیا کے کئی ممالک میں تراجم ہو رہےئے ہیں۔ جن میں سے پاکستان میں اس ڈرامے کا اردو ترجمہ ویژول ورلڈ کے ذریعے تیار کیا جا رہاگیا ہے۔ ڈبنگ ڈائریکٹر سلیمان شیخ ہیں جو اس سے پہلے بھی کئی ترکی ڈرامے جیسے''' کارادئی''' اور''' میرا سلطان''' جیسے بڑے پراجیکٹ کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ اس ڈرامے کا سیزن ون سے دور تک GiveMe5 نامی ادارہ اردو سبٹائٹل میں پیش کررہاکر ہےچکاہے اور سیزن فائیو بھی ملٹی ویوز ادارہ پیش کررہاکرچکا ہے
 
== نشر ==
=== ترکی زبان ===
ترکی میں یہ ڈراما دسمبر 2014 میں پیش کیا گیا اور پہلے سیزن میں اس کی 76 اقساط نشر ہو چکی ہیں۔ چار سیزن آ چکے ہیں اور پانچواں جاری یے۔ ڈراما اپنی مقبولیت کی انتہا پر ہےرہا ۔
 
=== اردو زبان ===
پاکستان میں یہ ڈراما اردو میں چینل [[ہم ستارے]] پر 24 اگست 2015 سے پیش کیا جا رہا ہے۔گیا۔ ہفتے میں اس کی تین اقساط پیر سے بدھ کی شب 9بجے نشر ہوہوتی رہی ہیں۔ جب کہ اگلے روز تین وقتوں میں نشر مکرر پیش کی جاجاتی رہی ہیں۔
 
۔پہلے سیزن کو اردو ترجمے میں پیش کرنے کے بعد ہم ستارے نے اس کو روک دیا اور اس کے بعد ڈبنگ تو نہیں مگر اردو سبٹائیٹلز کے ساتھ اس کے سیزن 2 ، 3 اور 4 کو جاری رکھنے کا بیڑا     GIVEME5  کی ٹیم نے اٹھایا۔ وہ اس وقت سیزن فور کے آخری حصے تک پہنچ چکے ہیں اور اس کے بعد سیزن فور اور فائو کو بھی جاری رکھیں گے. ۔ اس کے لیے ان کی [[ویب سائٹ]] giveme5.co پر جا کر دیکھیںہے۔
 
== کردار ==