"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 64:
== نشر ==
=== ترکی زبان ===
ترکی میں یہ ڈراما دسمبر 2014 میں پیش کیا گیا اور پہلے سیزن میں اس کی 76 اقساط نشر ہو چکی ہیں۔ ڈراما اپنی مقبولیت کی انتہا پر رہا ۔
 
=== اردو زبان ===
سطر 156:
* '''پہلا سیزن:'''
 
کہانی کی شروعات [[''' اوغوز''']] ترک نسل کے [[''' قائی''']] قبیلے کے ہجرت کے منظر سے ہوتی ہے جب یہ قبیلہ [[منگولوں]] کے حملوں سے بچنے کے لیے دوران میں ہجرت پڑاؤ ڈالے ہوئے تھا۔ 400 خیموں سے آباد یہ بستی اپنی نئی منزل کی تلاش میں تھی۔ یہ [[تیرہویں صدی]] کا زمانہ تھا۔ قحط کے مشکل وقت سے گزرنے کے بعد وہ ایک بہتر جگہ کی طرف ہجرت کرنے کا عزم کرتے ہیں جہاں وہ نئی زندگی کا آغاز کرسکیں۔ [[سلیمان شاہ]] قائی قبیلے کا سردار ہے۔ سلیمان شاہ کے چار بیٹے ہیں جن میں، [[گندوگدو (گلدارو)]]، [[سنگورتیکن (صارم)]]، [[ارطغرل|ارتغل]] اور سب سے چھوٹا [[دوندار (ذوالجان)]] ہے۔ صارم کو منگولوں نے پکڑ لیا تھا اور وہ لاپتہ ہے، اسے مردہ سمجھا جاتا ہے، جس پر [[حائمہ خاتون]] (سلیمان شاہ کی بیوی) کو یقین نہیں ہے۔ اس کے دو بیٹے گلدارو اور ارتغل اس کے وفادار ہیں اور قبائلی امور میں حصہ لیتے ہیں۔ قبائلی امور میں بھر پور شرکت کے لیے ذوالجان کی ابھی عمر نہیں ہے۔ سلیمان شاہ کا ایک بیٹا ارتغل اکثر تین قریبی دوستوں [[بامسی (بابر)]]، [[دوہان (روشان)]] اور [[تورگت (نورگل)]] کے ساتھ شکار پر جاتا ہے۔ شکار کے دوران میں ان کا سامنا [[ٹیمپلرز]] سے ہوتا ہے جو تین قیدیوں کو لے کر جا رہے ہوتے ہیں۔ ارتغل اور اس کے دوست ٹیمپلرز کو مار دیتے ہیں اور ان تینوں قیدیوں ایک نوجوان لڑکی جس کا نام [[حلیمہ خاتون|حلیمہ سلطان]] [[(Esra Bilgiç)]] ہے، اس کے باپ [[شہزادہ نعمان]] اور اس کے بھائی [[لیعیت (شہیر)]] کی جانیں بچا لیتے ہیں جن کو پھانسی دی جانی تھی۔ ارتغل اور اس کے دوست ان بازیاب شدہ قیدیوں کی اصل شناخت (کہ ان کا تعلق [[سلجوقی سلطنت]] کے ایک عظیم گھرانے سے ہے) جانے بغیر انکو اپنے قبیلے لے آتے ہیں۔ ایک بار پھر پکڑے جانے کے خوف نے حلیمہ اور اس کے اہل خانہ کو ان کی اصل شناخت ظاہر نہ کرنے پر مجبور کیا ہوا ہے۔ قبیلے میں حلیمہ اور اس کے اہل خانہ کی آمد سے قائی قبیلے کو نئی مشکلات آجاتی ہیں۔ سلجوق سلطنت حلیمہ اور اسکی فیملی کو واپس نہ کرنے کی صورت میں جنگ کی دھمکی دیتی ہے اور ٹیمپلرز نے قیدیوں کو بچانے کا بدلہ لیا اور نورگل کو قید کر لیا جو بعد ازاں آزاد کروا لیا جاتا ہے۔ ان دھمکیوں کی وجہ سے کچھ خانہ بدوش افراد سلیمان شاہ کو ان مسائل سے بچنے میں ناقص قیادت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ اس گروہ کی بدامنی سلیمان شاہ کے منہ بولے بھائی [[کردوغلو]] کی خواہش کے باعث ہے۔ کردوغلو کی خواہش سلیمان شاہ کو ہٹانے اور قائی قبیلے کے سردار کی حیثیت سے اپنا منصب سنبھالنا ہے۔ [[سلجان ہاتون (شہناز خاتون گلدارو کی بیوی)]] حلیمہ اور اسکی فیملی کے خلاف ہے لہٰذا وہ [[گوکچے ہاتون (روشنی خاتون)]]اور [[آئیکز (شاہینہ)]] سے سرگوشی کرتی ہے۔ بدامنی کو حل کرنے کی کوشش میں سلیمان شاہ ارتغل کو اپنے قبیلے کے لئے ایک نیا مقام تلاش کرنے کے مشن پر بھیجتا ہے۔ خاص طور پر وہ ارتغل اور اسکے تین ساتھیوں کو [[امیر حلب العزیز]] سے معاہدہ کرنے کے لیے [[حلب]] بھیجتا ہے جہاں اتغل کو پتہ چلتا ہے کہ امیر حلب کے محل میں [[صلیبی]] مسلمانوں کا روپ دھارے ہوئے کام کر رہے ہیں کو کہ اپنی چالوں سے ارتغل کو قید کروا دیتے ہیں لیکن وہ کچھ شیر دلوں کی مدد سے آزاد ہو جاتا ہے۔ شہزادہ نعمان اور اس کی بیٹی حلیمہ سلطان بھی حلب میں جاتے ہیں جہاں پر امیر حلب حلیمہ سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن حلیمہ سلطان عین نکاح کے وقت انکار کر دیتی ہے۔ بعد ازاں امیر حلب کو سچائی کا پتہ چل جاتا ہے اور وہ ارتغل سے معذرت کرتا ہے۔ کردوغلو کی غداری سامنے آ جاتی ہے اسکی گردن ارتغل کی تلوار اڑا دیتی ہے۔ جبکہ شہناز خاتون بھی توبہ تائب ہو جاتی ہے۔
 
* '''دوسراسیزن:'''