"صہیونیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 145:
خواتین کی [[بین الاقوامی]] یہودی خواہری (برادری) کی متعدد اعلی درجے کی ترجمانوں نے [[یہودی خواتین کا پہلا اجتماع|خواتین کی پہلی یہودی مجلس]] میں شرکت کی، جو [[ویانا]]  [[آسٹریا]] میں مئی 1923ء کو منعقد ہوئی۔ قراردوں میں سے ایک یہ بھی تھی کہ '''<big>’’</big>''' لہٰذا معلوم ہوتا  ہے کہ تمام یہود کی ذمہ داری ہےکہ   فلسطینی سماجی اقتصادی  تعمیر نو میں  اعانت اور اس ملک میں یہودی آبادکاری میں مدد دیں'''<big>‘‘</big>''' ۔<ref name="jwa">{{cite web|url=https://jwa.org/encyclopedia/article/international-council-of-jewish-women|title=International Council of Jewish Women|author=Las, Nelly|publisher=International Council of Jewish Women|accessdate=20 November 2018|language=}}</ref>
 
فلسطین کی جانب یہودی ہجرت اورزمینداروں سے یہود کی فلسطینی اراضی  کی عام خریداری  عربوں میں  بے اراضیت   کا سبب بنی، جس نے شورش کو ہوا دی ۔  1920,21ء اور 1929ء  میں دنگے پھوٹ پڑے  جس میں یہود و عرب دونوں ہی مارے گئے۔ <ref name="BBC">{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/1/shared/spl/hi/middle_east/03/v3_ip_timeline/html/1929_36.stm|title=Arab discontent|publisher=BBC|accessdate=April 17, 2012}}</ref>  تعہد فلسطین پر حکمرانی اور ذمہ داری برطانیہ کی تھی اور قرارداد بالفور  کے بعد ، اصولاًً برطانیہ یہودی نقل مکانی  کی  تائید کررہی تھی ۔ لیکن ان  متشدد دنگوں  کے واقعات میں [[پیل وفد|پِیل کمیشنوفد]] نے فلسطین کیلئےنئے حدود و قیودکی تجاویز دیں۔{{citation needed|date=May 2015}}
 
جرمنوں کے [[سواستک]]ا کے نشان کو اختیار کرنے پر  [[تھیوڈور نیومن کاؤفمن]] نے جواباًًجواباً  ایک نسلی جنگ چھیڑی اور [[داخلی تولید|داخلی تولیدِ]] جرمنیت کے  تصور سے رجوع کیا، ’’[[جرمنی کا خاتمہ ضروری ہے|'''جرمنی کا خاتمہ ضروری ہے''']]‘‘کا  [[جرمنی مخالف]]  مضمون لکھا ،لکھا،  جیسے  دوسری جانب  [[روزنامہ  ایکسپریس لندن]] [[نازی مخالف مقاطعہ]] کی دعوت دیتا رہا، یونہی  <bdi>[[ہٹلر]]</bdi> سے قبل بھی جرمن [[سام دشمنی]] کے جواب میں بھی  مضامین لکھے جاتے رہے۔  ’’'''یہود نے [[مرگ انبوہ]] شروع کرائی''' ‘‘ کے <bdi>[[نظریہ سازش|سازشی نظریہ]]</bdi> کو اسی بات نے جنم دیا، باوجودیکہ  نازی تشہیری وزیر <bdi>[[جوزیف گوئبلز]]</bdi>  بڑی حد تک یہود کا قلع قمع کیا جانے اورمحباورمحبِ وطن یہود کو نظر اندز کرکے جرمن مخالف یہودی مواد کی بطور ثبوت تشہیرکرنے  کا ذمہ دار تھا۔
 
=== ہٹلر کا عروج ===