"ارطغرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
{{Contains Ottoman Turkish text}}
'''امیر غازی ارطغرل بک بن سلیمان شاہ قایوی ترکمانی''' {{دیگر زبان|ترکی=Ertuğrul Bey}} ([[عثمانی ترک زبان]]: ارطغرل)۔ ارطغرل (Ertuğrul) [[ترکی زبان]] کا لفظ ہے، "ار er" کے معنی آدمی، سپاہی یا ہیرو کے ہیں (و1و) اور "طغرل tuğrul" کے معنی [[عقاب]] پرندے کے آتے ہیں، جو مضبوط شکاری پرندہ کے طور پر مشہور ہے، (و2و) اس طرح "ارطغرل" کے معنی عقابی شخص، عقابی سپاہی یا شکاری ہیرو وغیرہ ہونگے۔ (و3و) ارطغرل غازی (وفات: 1280ء[2])) سلطنت عثمانیہ کے بانی غازی عثمان اول کے والد تھے۔ '''ارطغرل غازی'''، [[غز|ترک اوغوز]] کی شاخ [[قائی قبیلہ]] کے سردار [[سلیمان شاہ]] کے بیٹے اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی [[عثمان اول]] کے والد تھے۔ ولادت کا زمانہ تقریباً سنہ 1191ء اور سنہ وفات 1281ء بتائی جاتی ہے، مدفن [[اناطولیہ]] کے شہر [[سوغوت]] میں ہے۔ (و4و) ارطغرل غازی ایک بہادر، نڈر، بلاخوف، عقلمند، دلیر، ایماندار اور بارعب سپاہی تھے۔ وہ ساری عمر [[سلجوقی سلطنت]] کے وفادار رہے۔ سلطان علاالدین کیکوباد نے ان کی خدمات سے متاثر ہو کر ان کو [[سوغوت]] اور گرد و نواح کے شہر بطور جاگیر عطا کی اور ارطغرل غازی کو 'سردار اعلیٰ' کا عہدہ بھی دیا۔ آس پاس کے تمام ترک قبائل ان کے ماتحت آ گئے تھے۔
'''ارطغرل غازی''' (وفات: [[1280ء]]<ref>{{cite book|url=https://archive.org/details/historyofottoman00stan|url-access=registration|title=History of the Ottoman Empire and Modern Turkey: Volume 1, Empire of the Gazis: The Rise and Decline of the Ottoman Empire 1280–1808|first1=Stanford J.|last1=Shaw|first2=Ezel Kural|last2=Shaw|date=29 اکتوبر 1976|publisher=Cambridge University Press|page=[https://archive.org/details/historyofottoman00stan/page/13 13]|accessdate=14 جون 2018|via=Internet Archive}}</ref>)) [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی غازی [[عثمان اول]] کے والد تھے۔ عثمانی روایات کے مطابق، وہ [[سلیمان شاہ]] کے بیٹے تھے،<ref>{{cite book |last1=Finkel |first1=Caroline |title=Osman's Dream: The Story of the Ottoman Empire 1300–1923 |date=2012 |publisher=Hodder & Stoughton |isbn=978-1-84854-785-8 |url=https://books.google.se/books?id=hslOx5bvOzkC&pg=PT31&dq=Ertu%C4%9Frul+Osman&hl=sv&sa=X&ved=0ahUKEwjXl4_Xk7DjAhXpsosKHV7dD20Q6AEIZTAJ#v=onepage&q=Ertu%C4%9Frul%20Osman&f=false |accessdate=12 جولائی 2019 |language=en |quote=۔۔۔۔suggests that Ertuğrul was a historical personage}}</ref> جو ترک [[اوغوز]] کی شاخ قائی قبیلے کے سردار تھے۔ انہیں عام طور پر '''[[غازی]]''' کے لقب سے جانا جاتا ہے۔<ref>{{cite book |last1=Akgunduz |first1=Ahmed |last2=Ozturk |first2=Said |title=Ottoman History – Misperceptions and Truths |date=2011 |publisher=IUR Press |isbn=978-90-90-26108-9 |pages=35 |url=https://books.google.se/books?hl=sv&id=WKfIAgAAQBAJ&q=Ertu%C4%9Frul#v=snippet&q=Ertu%C4%9Frul&f=false |accessdate=28 دسمبر 2019 |language=en}}</ref><ref name="auto">{{Cite book |last=Kermeli |first=Eugenia |editor-last=Ágoston |editor-first=Gábor |editor2=Bruce Masters |title=Encyclopedia of the Ottoman Empire |chapter=Osman I |date=2009 |page=444 |quote=Reliable information regarding Osman is scarce. His birth date is unknown and his symbolic significance as the father of the dynasty has encouraged the development of mythic tales regarding the ruler’s life and origins}}</ref>
عثمان اول کے زمانے میں ملنے والے سکوں سے ارطغرل کی تاریخی حیثیت ثابت ہوتی ہے، بارہویں صدی عیسوی میں جب منگول فتنہ سر اٹھا رہا تھا تو اطغرل غازی نے علم جہاد بلند کیا۔۔ ایک طرف [[منگول]] تھے تو دوسری طرف بازنطینی، دونوں طرف سے آپ جنگ میں مصروف رہے۔ ارطغرل غازی ایک بہادر، نڈر، بلاخوف، عقلمند، دلیر، ایماندار اور بارعب کمانڈر تھے۔ وہ ساری عمر سلجوق سلطنت کے وفادار رہے- سلطان علاالدین کیکوباد نے ان کی خدمات سے متاثر ہو کر ان کو سوگوت اور گرد و نواح کے شہر بطور جاگیر عطاکی اور ارطغرل غازی کو سردار اعلیٰ' کا عہدہ بھی دیا۔ آس پاس کے تمام ترک قبائل ان کے ماتحت آ گئے۔
 
معتبر تاریخی حوالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ارطغرل کا تعلق [[غز]] 24 ترک قبائل کی شاخ [[قائی قبیلہ]] سے تھا، (و5و) ارطغرل کا خاندان کو [[بیگ]] (سردار) تھا جسے "خاقانی غز" بھی کہا جاتا ہے۔ قبیلہ کا مذہبی تعلق [[اہل سنت والجماعت]] کے [[حنفی]] تھا۔ (و6و)
ارطغرل غازی اپنی عمر میں چونکہ سلجوق سلطنت کے وفادار تھے۔ ان کی آخری عمر میں سلجوق سلطنت اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی منگولوں نے پورے اناطولیہ (موجودہ ترکی) پر قبضہ کر لیا تھا۔ تو ارطغرل غازی کے سب سے چھوٹے بیٹے غازی عثمان خان اول نے ان کا یہ خواب پورا کیا اور ایک عظیم اور طویل سلطنت کی بنیاد رکھی۔
 
ارطغرل کی زندگی کے بارے میں زیادہ تاریخی معلومات یقینی طور پر نہیں ملتی ہیں، البتہ ان کے بیٹے [[عثمان اول]] کے نقل کردہ سکوں سے کچھ معلومات ملتی ہیں۔ (و7و)
 
تاہم [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] دستاویزات کے مطابق (و8و) ارطغرل، ترکمانی شاہ [[سلیمان شاہ]] کے فرزند تھا (و9و) اور [[قائی قبیلہ]] کے سردار تھا (و10) جو [[منگول|منگولوں]] کے حملوں کی وجہ مشرقی [[ایران]] سے بھاگ کر [[اناطولیہ]] چلا گیا تھا۔ (و11,12,13و) عثمانی دستاویزات میں ارطغرل کا نسب بھی ملتا ہے: '''ارطغرل بن سلیمان شاہ بن کندز الپ بن قایا الپ بن کوک الپ بن صارقوق الپ بن قایی الپ۔ انھیں کی [[قائی قبیلہ]] کے نام کی نسبت ہے۔ (و14و)
 
عثمانی روایات کے مطابق، ارطغرل کے والد [[سلیمان شاہ]] کی وفات کے بعد وہ اور اس کے ماتحت لوگ [[سلاجقہ روم]] کے پاس گئے اور ان سے سرزمین مانگی، انھوں نے [[سوغوت]] کی زمین ان کے حوالے کر دی جو اس زمانے میں [[بازنطینی سلطنت]] کی سرحد پر واقع تھا، اور ارطغرل کو وہاں کا سردار مقرر کر دیا۔ (و15,16و) اسی طرح وہاں بہت سے واقعات پیش آئے جو [[سلطنت عثمانیہ]] کی بنیاد کا سبب بنے۔ (و17و)
 
عام طور سے غازی ارطغرل، ان کے بیٹے [[عثمان اول]] اور ان کے نسل کے دوسرے سلاطین کے نام کے ساتھ اسلام کی سربلندی کے خاطر ان کی بے مجاہدانہ سرگرمیوں اور کوششوں کی وجہ سے "غازی" کا لقب لگایا جاتا ہے۔ (و18و)
 
ارطغرل غازی اپنی عمر میں چونکہ سلجوق[[سلجوقی سلطنت]] کے وفادار تھے۔ ان کی آخری عمر میں سلجوق[[سلجوقی سلطنت]] اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی منگولوں[[منگول سلطنت]] نے پورے [[اناطولیہ]] (موجودہ ترکی) پر قبضہ کر لیا تھا۔ توپھر ارطغرل غازی کے سب سے چھوٹے بیٹے غازی [[عثمان خان اول]] نے ان کا یہ خواب پورا کیا اور ایک عظیم اور طویل [[سلطنت عثمانیہ]] کی بنیاد رکھی۔
 
== مزید دیکھیے ==