"ٹروفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فتح
م (شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فتح)
 
[[فائل:Katherine COPELY Deividas STAGNIUNAS Nebelhorn Trophy 2009.jpg|تصغیر|[[برفی رقص]] میں بہتر مظاہرہ کرنے کے بعد [[2009ء]] میں [[لتھووینیا]] کے لیے ٹروفی حاصل کرنے والی جوڑی [[کیتھرین کوپیلی]] اور [[ڈیویویڈاس اسٹیگنیوناس]] ایک ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں]]
'''ٹروفی''' {{دیگر نام|انگریزی=Trophy}} کسی بھی کامیابی کی چھوئے جانے والی یاد گار چیز کو کہا جاتا ہے جو کسی تسلیم شدگی یا جیت کی یاد گار ہو۔ ٹروفیاں [[کھیل|کھیل کی تقاریب]] میں اکثر دی جاتی ہیں، جس میں نو جوانوں کے کھیل سے لے کر پیشہ ورانہ کھیل شامل ہوتے ہیں۔ کئی کھیلوں میں ٹروفیوں کے ساتھ ساتھ [[تمغا|تمغے]] بھی یا تو ٹروفی کے ساتھ دیے جاتے ہیں یا پھر روایتی ٹروفی کے ساتھ دیے جاتے ہیں۔ کچھ کھیلوں میں تمغے انفرادی کھلاڑیوں کو ان کی کامیابی کی یاد گاروں کے طور پر دی جاتی ہیں، جب کہ ٹروفی ٹیم کی کامیابی کے یاد گار کے طور پر دی جاتی ہے۔ اسکولی اور کالج کی سطح پر کئی معلوماتی کوئز، تحریری اور مقابلوں میں اسی طرح سے تمغے یا ٹروفیاں دی جاتی ہیں۔ اسی طرح سے [[تعلیم]] کے میدان میں امتیازی حاصل کرنے والوں کو بھی ٹروفیاں یا تمغے دیے جاتے ہیں۔ ٹروفی کے ساتھ ساتھ کئی کسی کامیابی یا عبور کردہ سنگ میل کی یاد گار کے طور پر صداقت نامے میں دیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ موقع و محل کے حساب سے مقابلوں کے انعقاد کنندے رقمی انعام یا پھر کوئی اور قیمتی شے بھی دیتے سکتے ہیں۔
 
== آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ==
'''[[آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی]]''' (ICC Champions Trophy) [[ایک روزہ کرکٹ]] کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کا نام ہے اسی وجہ سے اسے م{{زیر}}نی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے۔ [[1998ء]] میں شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے شروع کیا گیا اور [[2002ء]] کے بعد سے ہر دو سال بعد کھیلا جاتا ہے۔ [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] کے دس فل رکن ممالک اور دو ایسوسی ایٹ رکن ممالک اس میں حصہ لیتے ہیں۔
 
== مقامی ٹروفیاں ٹرافی ==
کرکٹ اور کئی دوسرے کھیلوں میں مقامی، قومی اور بین الاقوامی ٹروفی مقابلے ہوا کرتے ہیں۔ [[پاکستان]] میں [[2019ء]] میں [[پنجاب ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن]] کے زیر اہتمام بیسویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کا مقامی فائنل مقابلہ [[عامر کیبلز]] اور [[واہ کاریگ]]ر کے درمیان [[شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ]] پر کھیلا گیا۔عامر کیبلز نے واہ کاریگر کو 7 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی۔ میچ کے اختتام پر عامر کیبلز کے کپتان کو فاتح ''ٹرافی'' کے ساتھ ایک لاکھ روپے دیے گئے جبکہ واہ کاریگر کے کپتان کو رنر اپ ٹرافی کے ساتھ پچاس ہزار روپے اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔<ref>[https://www.roznama92news.com/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1عامر-%DA%A9%DB%8C%D8%A8کیب-%DB%8C%D8%AAیت-%D9%84%DB%8Cلی عامر کیبلز نے بیسویں نیشنل سینئرز کرکٹ ٹرافی جیت لی]
</ref>
 
 
[[زمرہ:اعزازات]]
[[زمرہ:فتح]]