"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== افطار کے احکام ==
اوپر بیان کیا جا چکا کہ افطار کا مطلب، 'روزہ ختم کرنا" یا "توڑنا" ہوتا ہے، یعنی روزے کی حالت میں جن چیزوں سے رکا ہوا تھا اسے ختم کر دینا۔ [[رمضان]] اور رمضان کے علاوہ تمام روزوں کے افطار کا یہی مطلب ہوتا ہے۔ روزہ افطار (روزہ کو ختم کرنا) دو طرح سے ہو سکتا پے، # وقت پر افطار کرنا۔ # وقت سے پہلے افطار کرنا۔ہے:
# وقت پر افطار کرنا۔
# وقت سے پہلے افطار کرنا۔
 
=== وقت پر روزہ افطار ===