"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 60:
 
=== ایران میں ===
[[File:Iftar Iranian 2015.JPG|thumb|An[[ایرانی exampleافطار ofکی Iranianمیز Iftarکی table.ایک Dinnerمثال۔ will beرات servedکا later.کھانا بعد میں پیش کیا جائے گا۔]]
[[File:People eating Iftar3 together in Iran.jpg|thumb|Anایرانی exampleعوام ofکی Iranianافطاری publicکی Iftarایک مثال]]
[[ایران]] میں عموماً افطار کی تقریبات کا ماحول نہیں ہے، لوگ اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنا پسند کرتے ہیں، وہاں کے روایتی کھانے اور پکوان گھروں میں اہتمام سے بنائے جاتے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا افطار دسترخوان امام رضا کے مزار [[قم]] میں ہر سال لگایا جاتا ہے جس میں بارہ ہزار سے زیادہ لوگ شریک ہوتے ہیں۔<ref>{{cite news |last1=Ahmadi |first1=Gisoo Misha |title=Iran's Mashhad hosts biggest “Iftar” in world |url=https://www.presstv.com/Detail/2015/07/11/419846/Iran-Mashhad-Iftar-Ramadan- |accessdate=11 May 2019 |agency=Presstv |publisher=presstv.com |date=11 July 2015}}</ref>
 
=== پاکستان ===
[[File:Samosa fried.JPG|thumb|[[Samosaسموسہ]]s areپاکستان aمیں commonافطاری Iftariکا snackایک inعام Pakistanچیز ہے.]]
[[پاکستان]] میں افطار کی تیاریاں تین گھنٹے پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں، وہاں کے بڑے بڑے ہوٹل اور ریستوران پکوان بنا کر فروخت کرتے ہیں، کھانے کی چیزیں عموماً مصالحہ دار اور بھاری ہوتی ہیں، جیسے قیمے کے سموسے، پکوڑے اور تلی ہوئی چیزیں۔ اس کے علاوہ گوشت کے قیمے اور کباب بہت پسند کیا جاتا ہے۔ لوگ شام کے کھانے کی طرح افطار کرتے ہیں۔ ٹیلی ویژن پر رمضان سے متعلق مخلتف پروگرام بھی نشر ہوتے ہیں۔