"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

160 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
=== ایران میں ===
<br />
[[File:Iftar Iranian 2015.JPG|thumb|[[ایرانی افطار کی میز کی ایک مثال۔ رات کا کھانا بعد میں پیش کیا جائے گا۔]]
[[File:People eating Iftar3 together in Iran.jpg|thumb|ایرانی عوام کی افطاری کی ایک مثال]]
[[ایران]] میں عموماً افطار کی تقریبات کا ماحول نہیں ہے، لوگ اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنا پسند کرتے ہیں، وہاں کے روایتی کھانے اور پکوان گھروں میں اہتمام سے بنائے جاتے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا افطار دسترخوان امام رضا کے مزار [[قم]] میں ہر سال لگایا جاتا ہے جس میں بارہ ہزار سے زیادہ لوگ شریک ہوتے ہیں۔<ref>{{cite news |last1=Ahmadi |first1=Gisoo Misha |title=Iran's Mashhad hosts biggest “Iftar” in world |url=https://www.presstv.com/Detail/2015/07/11/419846/Iran-Mashhad-Iftar-Ramadan- |accessdate=11 May 2019 |agency=Presstv |publisher=presstv.com |date=11 July 2015}}</ref>