"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 24:
روزہ کا ختم وقت [[غروب آفتاب]] سے پہلے قصداً کھا یا پی کر روزہ توڑنا، بلا کسی عذر کے اسلام میں حرام اور گناہ ہے۔ اس کی تلافی اور قضا کے لیے [[فقہ]] کی کتابوں میں مسائل لکھے ہوئے ہیں۔
== مستحبات افطار
روزہ، [[کھجور]] اور پانی سے افطار کرنا مستحب اور سنت ہے۔ افطار کے دسترخوان پر کھجور ایک بابرکت کھانا تصور کیا جاتا ہے۔ [[پیغمبر اسلام]] [[محمد]] {{ص}} کا فرمان ہے:<ref>خرجه أحمد (4/17)، والترمذي رقم: (658)، وقال: حديث حسن، والنسائي في الكبرى رقم: (3319)، وابن ماجه رقم: (1699)، وصححه ابن خزيمة، وابن حبان، والحاكم، وضعفه الألباني في الضعيفة رقم: (6383)، وقال: "والصحيح من فعله صلى الله عليه وسلم".</ref> {{اقتباس|تم جب افطار کرو تو کجھور سے افطار کرو اس لیے وہ برکت والی غذا ہے، اگر کھجور موجود نہ ہو تو پانی سے افطار کرو اس لیے کہ پانی پاک غذا ہے۔}}
|