"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
 
== افطار کا لفظ ==
افطار عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ختم کرنا، یا معمولی کھانا (ناشتہ) وغیرہ کے آتے ہیں۔<ref> القاموس الوحید، وحید الزماں کیرانوی، صفحہ: 1241</ref> یعنی روزہ دار شخص روزہ ختم کرنے کے لیے جو کچھ بھی کھا پی لے "افطار" کہا جاتا ہے۔ [[غروب آفتاب]] کے وقت روزہ کا وقت مکمل ہو جاتا ہے اور روزہ دار [[نماز مغرب|مغرب]] کی اذان کے بعد اہتمام کے ساتھ روزہ افطار کرتے ہیں۔
* '''روزہ اور افطار:''' روزہ یا صوم کے معنی "رکنا" کے ہوتے ہیں، یعنی [[صبح صادق]] سے [[غروب آفتاب]] تک روزہ توڑنے والی چیزوں سے رک جانا۔ اور افطار اسے رکنے کو ختم کرنے یا توڑنے کو کہا جاتا ہے۔