"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
[[انڈونیشیا]] میں افطار وہاں کی روایت کا اہم حصہ ہے، عصر کے وقت سے بازار لگ جاتے ہیں، ایک خاص سارنگ کے ساتھ افطار کے وقت کا اعلان کیا جاتا ہے، عموماً لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنا پسند کرتے ہیں، وہاں کے ملکی اور روایتی کھانے اور مٹھائیاں دسترخوان کی زینت ہوتی ہیں۔
 
=== ایران میں ===
<br />
[[File:People eating Iftar3 together in Iran.jpg|thumb|ایرانی عوام کی افطاری کی ایک مثال]]