"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 71:
[[File:Different types of food items on Ifter plate.jpg|thumb|افطار کی پلیٹ میں کھانے کی اشیاء کی مختلف قسمیں|متبادل=]]
[[بھارت]] میں بھی افطار کا خاص اہتمام ہوتا ہے، لوگ عموماً اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنا پسند کرتے ہیں، لیکن سماجی اور سیاسی افطار تقریبات کا بھی ماحول ہوتا ہے، تقریباً تمام مساجد میں افطار کا مفت نظم ہوتا ہے۔ کجھور اور پانی خصوصاََ شربت سے افطار کیا جاتا ہے، اس کے بعد سبزی اور گوشت سے بنے پکوان کھائے جاتے ہیں۔ تراویح اور عشا کے بعد بھی ہلکا کھانا کھایا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
{{باب|اسلام}}
*[[ناشتا]]
*[[عید الفطر]]
*[[سحری]]
*[[رمضان]]
 
 
== حوالہ جات ==