"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
== ولادت ==
آپ کی پیدائش شب اول [[رمضان]] 470 ھ بمطابق 17 مارچ، [[1078]]عیسوی میں [[ایران]] کے صوبہ [[صوبہ کرمان شاہکرمانشاہ|کرمانشاہ]] کے شہر [[گیلان غرب|مغربی گیلان]] میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر گیلانی بھی ماخوذ ہے۔ کہا جاتا ہے وہ [[جيلان عراق|جيلان]] ،<ref>'''كتاب [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]'''، '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' ص 23</ref> [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر [[مدائن]] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔ شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">
[http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب]</ref>
 
1,453

ترامیم