"جراسندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 12:
 
== پیدائش ==
جرا سندھ کے والد مگدھ کی سلطنت کا بادشاہ برہدرتھ تھے۔ برہدرتھ کی شادی کاشی کے بادشاہ کی دو بیٹیوں سے ہوئی تھی اور وہ دونوں سے ہی بے انتہا محبت کرتے تھے۔ شادی شدہ زندگی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی جب ان کے گھر کوئی اولاد نہ ہوئی تو وہ ایک رشی کے پاس گئے جو اس وقت ان کی ریاست میں آئے ہوئے تھے اور ایک آم کے درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے۔ بڑی امید لے کر جب وہ اس رشی کے پاس گئے تو اس رشی نے انہیں ایک آم دیا کہ وہ اپنی بیوی کو کھلا دے۔ چونکہ وہ اپنی دونوں بیویوں سے برابر محبت کرتے تھے اس لیے وہ آم کا پھل آدھا آدھا دونوں بیویوں کو کھلا دیا نتیجتاً دونوں کو جو اولاد پیدا ہوئی وہ آدھے آدھے جسم کی تھی جس سے خوف زدہ ہو کر ان دونوں حصوں کو اس بادشاہ نے جنگل میں پھینکوا دیا۔ اسی دوران میں وہاں سے جرا راکشسی کا گزر ہوا جس نے ان ٹکڑوں کو دیکھا تو داہنی جانب والا حصہ اپنے داہنے ہاتھ میں لیا اور بائیں جانب والا حصہ اپنے بائیں ہاتھ میں لیا جس سے وہ حصہ جڑ گیا اور جڑتے ہی اس بچے نے ایک ایسی چیخ ماری جس سے جرا راکشسی گھبرا کر بھاگ گئی اور محل میں ملکہ کے دودھ اتر آیا اسی وجہ سے اس کا نام جرا سندھ رکھا گیاگیا۔
 
== کرن سے جنگ ==