"قائی قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
# "قرۃ اولی" (Karaevli)
 
== سیاسی حالت اور ہجرت ==
کچھ تاریخی مآخذ اور [[مجموعہ دستاویزات عثمانی]] سے معلوم ہوتا کہ یہ قبیلہ گیارہویں صدی میں [[منگول|منگولوں]] کے حملوں کی وجہ سے اس وقت کے ان کے سردار "گوندوز الپ" کی قیادت میں [[وسط ایشیا]] سے ہجرت کر کے [[اناطولیہ]] آ گیا تھا، وہاں [[سلجوقی سلطنت]] کا اقتدار تھا، مشرقی اناطولیہ میں [[اخلاط (شہر)|اخلاط]] میں خیمہ زن ہوا، اگلے سال اس کے سردار گوندوز الپ کی [[دریائے دجلہ]] میں ڈوب کر موت ہو گئی، اس کے بعد ان کا بیٹا [[سلیمان شاہ]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے، چند سالوں کے بعد دریا پار کرتے ہوئے ہی ان کی بھی موت ہو جاتی ہے، ان کے بعد ان کا بیٹا [[ارطغرل]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے، جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی [[عثمان اول]] کا باپ تھا۔ مشرقی اناطولیہ میں قائی قبیلہ کے بہت سے آثار اور قبریں ملتی ہیں۔<ref>{{مرجع ويب
| url = http://www.miqat-history.net/?p=279