"قوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 8:
قوالی کو سلسلہ [[چشتیہ]] میں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ روایات کے مطابق قوالی کی شروعات حضرت [[امیر خسرو]] سے ہوئی۔ قدیم روایتی کلام زیادہ تر [[اردو|قدیم اردو]] میں ملتا ہے، تاہم آج کل [[فارسی]]، [[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]] اور دیگر زبانوں میں بھی قوالیاں بکثرت ہوتی ہیں۔
 
 
قوالی کی ابتدا کیسے اور کب ہوئی؟
‎مجھےقوالی اسکی باتابتدا کاکے مکملبارے ادراکمیں ہےکوئی کہمستند روایت نہیں ملتی ہے۔ اسلام میں کئی فرقے “محفل سماع” سے اختلاف کرتے ہیں۔ ان کے پاس اس روایت کے خلاف ٹھوس دلائل بھی موجود ہیں۔ مگر میں کسی بھی دینی بحث کا حصہ نہیں بن سکتا کیونکہ میں [[عالم دین]] نہیں ہوں۔
اس مضمون میں ہم صرف فن قوالی، اس کی ابتدا، ترویج و ترقی اور اس میں ہونے والی اختراعات کا جائزہ لیں گے۔