"قائی قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
[[فائل:Kayı 37310.jpg|تصغیر|320x320px|قائی قبیلہ کی علامت اور شعار]]
'''قائی قبیلہ''' ([[ترکی زبان|ترکی]]: Kayı boyu) [[ترک]] قبائل کی ایک بڑی شاخ،شاخ جو [[غز|غز ترک]] کے 24 قبائل میں سے ایک۔ایک ہے۔ '''قائی''' [[ترکی زبان]] کا لفظ ہے،ہے اسجس کے معنی ہیں "وہ شخص جس کے پاس قوت و اقتدار ہو"۔ آتےیہ ہیں۔ایک خیمہخانہ بدوش اور جنگجو قبیلہ تھا۔
 
قائی قبیلہ [[گیارہویں صدی]] میں [[وسط ایشیا]] سے [[اناطولیہ]] آیا تھا جہاں اس وقت [[سلجوقی سلطنت]] کی حکمرانی تھی۔ اس کے علاوہ قبیلہ کے بعض خاندان [[چودہویں صدی]] سے [[بلقان]] میں رہتےبھی آباد ہیں۔
 
موجودہ [[ترکی]] میں [[صوبہ بیلیجک]] (Bilecik) قائی قبیلہ کا مرکز سمجھا جاتا ہے، [[دولت عثمانیہ]] کے سلاطین [[عثمانی خاندان]] کی اصل اسی قبیلہ کی جانب ہے۔