"قائی قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
== سیاسی حالت اور ہجرت ==
کچھ تاریخی مآخذ اور [[مجموعہ دستاویزات عثمانی]] سے معلوم ہوتا کہ یہ قبیلہ گیارہویں صدی میں [[منگول|منگولوں]] کے حملوں کی وجہ سے اس وقت کے ان کے سردار "گوندوز الپ" کی قیادت میں [[وسط ایشیا]] سے ہجرت کر کے [[اناطولیہ]] آ گیا تھا،تھا. وہاں [[سلجوقی سلطنت]] کا اقتدار تھا،تھا. مشرقی اناطولیہ میں [[اخلاط (شہر)|اخلاط]] میں خیمہ زن ہوا،ہوا. اگلے سال اس کے سردار گوندوز الپ کی [[دریائے دجلہ]] میں ڈوب کر موت ہو گئی،گئی. اس کے بعد ان کا بیٹا [[سلیمان شاہ]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے،ہے. چند سالوں کے بعد دریا پار کرتے ہوئے ہی ان کی بھی موت ہو جاتی ہے،ہے. ان کے بعد ان کا بیٹا [[ارطغرل]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے،ہے. جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی [[عثمان اول]] کا باپ تھا۔تھا. مشرقی اناطولیہ میں قائی قبیلہ کے بہت سے آثار اور قبریں ملتی ہیں۔<ref>{{مرجع ويب
| url = http://www.miqat-history.net/?p=279
| title = كتاب الدولة العثمانية / يلماز أوزتونا : — miqat-history