"قائی قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
== سیاسی حالت اور ہجرت ==
کچھ تاریخی مآخذ اور [[مجموعہ دستاویزات عثمانی]] سے معلوم ہوتا کہ یہ قبیلہ گیارہویں صدی میں [[منگول|منگولوں]] کے حملوں کی وجہ سے اس وقت کے ان کے سردار "گوندوز الپ" کی قیادت میں [[وسط ایشیا]] سے ہجرت کر کے [[اناطولیہ]] آ گیا تھا. وہاں [[سلجوقی سلطنت]] کا اقتدار تھا. مشرقی اناطولیہ میں [[اخلاط (شہر)|اخلاط]] میں خیمہ زن ہوا. اگلے سال اس کے سردار گوندوز الپ کی [[دریائے دجلہ]] میں ڈوب کر موت ہو گئی. اس کے بعد ان کا بیٹا [[سلیمان شاہ]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے. چند سالوں کے بعد دریا پار کرتے ہوئے ہی ان کی بھی موت ہو جاتی ہے. ان کے بعد ان کا بیٹا [[ارطغرل]] قبیلہ کا سردار بنتا ہے. جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی [[عثمان اول]] کا باپ تھا. مشرقی اناطولیہ میں قائی قبیلہ کے بہت سے آثار اور قبریں ملتی ہیں۔ہیں.<ref>{{مرجع ويب
| url = http://www.miqat-history.net/?p=279
| title = كتاب الدولة العثمانية / يلماز أوزتونا : — miqat-history
| website = waqfeya.com
| accessdate = 2017-04-26
| مسار الأرشيف = https://web.archive.org/web/20181018130025/http://waqfeya.com:80/book.php?bid=15 | تاريخ الأرشيف = 18 أكتوبر 2018 }}</ref> جہاں [[سلاجقہ روم]] اور [[خوارزمین]] کے درمیان جنگ چل رہی تھی،تھی. [[ارطغرل]] [[قونیہ]] کے سلطان [[علاء الدین کیقباد اول]] سے جا ملا،ملا. [[سلاجقہ روم]] کے زوال کے بعد جو ایک مضبوط سلطنت بنی۔بنی.<ref name=":3">{{مرجع كتاب|url= https://books.google.ae/books/about/تاريخ_العثمانيين_من_ق.html?id=9ge0cQAACAAJ&redir_esc=y|title=تاريخ العثمانيين من قيام الدولة إلى الانقلاب على الخلافة|date=2008-01-01|publisher=دار النفائس للنشر والتوزيع|language=ar|last=طقوش|first=محمد سهيل|مسار أرشيف= https://web.archive.org/web/20191212034122/https://books.google.ae/books/about/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%AE_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%8A%D9%8A%D9%86_%D9%85%D9%86_%D9%82.html?id=9ge0cQAACAAJ&redir_esc=y|تاريخ أرشيف=2019-12-12}}</ref>
 
معلوم پڑتا ہے کہ یہ خاندان تقریباً سنہ 1229ء میں [[اخلاط (شہر)]] سے ہجرت کر کے [[دریائے دجلہ]] کو پار کر کے [[قونیہ]] گیا تھا۔<ref>{{مرجع ويب