"راماین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 9:
{{ہندومت}}
 
'''راماین''' ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: रामायण) سنسکرت لفظ۔ [[راماینا]] بمعنی رام کی سرگزشت۔ سنسکرت کی ایک طویل رزمیہ نظم جس میں ہندؤں کے [[اوتار]] [[رام چندر]] کے حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق اسے سنسکرت کے ایک شاعر [[والمیکی]] ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: वाल्मीकि) نے تیسری صدی قبل مسیح میں، مختلف لوک گیتوں سے استفادہ کرکے تالیف کیا تھا۔ تقریباً 500 [[سال]] تک دیگر شعرا اس میں اضافے کرتے رہے۔ راماین میں 24 ہزار اشعار ہیں اور یہ [[مہابھارت]] کے مقابلے میں مختصر لیکن معاملہ بندی کے لحاظ سے زیادہ منظم، اسلوب کے اعتبار سے کم فرسودہ، زیادہ رومانی اور کم المناک ہے۔ [[تلسی داس]] کی رامائن اس سے بہت بعد (سترھویں صدی) کی تصنیف ہے۔گوسوامی تلسی داس کی اس رامائن کا نام راما چریتا مَانَس ہے۔
 
اس کہانی کو تین سو سے زائد مختلف انداز سے بیان کیا گیا ہے،<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2011/10/111019_ramayana_epic_essay_gel_sz.shtml دلی یونیورسٹی میں رامائن پر نیا تنازع - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ۔لیکن یہ نیا تنازہ ہزاروں سال بعد 2006ء میں پیش کیا گیا جسے 2008ء میں سپریم کورٹ کے منسوخ کردیا اور آج بھی رامائین کے قلمی اپنی اصل حالت میں ایشیاٹک سوسائٹی اور لندن میوزیم کے پاس محفوظ ہے جو کہ سنسکرت پاشہ میں لکھے گئے ہیں بعض میں [[رام]] کو [[سیتا]] کا بھائی اور بعض میں میاں [[بیوی]] بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ یہ کہانی [[بھارت]] کی دیگر زبانوں میں بھی بیان کی گئی جن کو عام طور پر [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اور [[تھائی لینڈ|تھائی]]، [[انڈونیشیا]]، [[ملیشیا]]، [[فلپائن]]، [[لاؤس]] اور [[کمپوڈیا]] میں بھی یہ کہانی چلی آتی ہے۔