"راس (سالماتی حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[سالماتی حیاتیات]] میں راس (Ras) ایک [[لحمیہ]] (protein) کو اور اس لحمیہ کو بنانے والے [[وارثے]] (gene) کو کہا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ اس لحمیہ کے [[نام دینا اور پہچاننا|فوقی خاندان]] اور [[خاندان]] کو بھی اس نام سے جانا جاتا ہے۔ {{ٹ}} راس وراثے{{ن}} سے بننے والا{{ٹ}} راس لحمیہ{{ن}} ، [[خلیات]] میں بہت سے اھم کام انجام دیتا ہے جن میں سے ایک [[کائنیز]] [[تَنبيغ اشارہ|اشاری راہگذر]] (kinase signaling pathway) ہے ، یہ اشاری راہگذر پھر مزید کئی وراثوں کے [[انستاخ|کے بننے]] کی [[تضبیط|کنٹرولنگ]] کرتا ہے اور اسی وجہ سے اسکو اشاری راہگذر کہا جاتا ہے۔