"چند ہم عصر (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
کے متعلق بھی وہ غیرجانبداری سے نقشہ کھنچتے ہیں۔ کتاب میں سب سے طویل مضمون انھیں پر ہے جو ان سے ان کے عقیدت کو ظاہر کرتی ہے۔
=== رام دیو ===
نور خان کی طرح رم دیو بھی ایک غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والا کردار ہے لیکن نور خان شرفاء میں سے تھے جبکہ رام دیو ایک مالی تھا جو کے نچلی زات کا ہندو تھا۔ اسے اپنے کام سے بہت لگن تھی اور بے اولاد ہونے بعد بقول مصنف اپنے پودوں کو اولاد کی طرح چاہتا تھا۔ ایک دن شہد کی مکھیوں کا ھملہ ہوا اپنے کام میں مگن اس ھملہ سے بے خبر دیومکھیوں کے زہر سے جانبر نہ ہوسکا۔
کتاب کے دیگر کرداروں میں منشی امیر احمد ، پروفیسر مرزا حیرت، سید محمود، مولوی چراغ علی، مولوی محمد عزیز، مولوی سید علی بلگرامی، خواجہ غلام شقلین، حکیم امتیاز الدین، مولانا وحیدالدین سلیم، گڈری کالال- نور خان، محسن الملک، غلام قادر گرامی اور حالی شامل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}