"قائی قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== سیاسی حالت اور ہجرت ==
بعض تاریخی مآخذ اور [[مجموعہ دستاویزات عثمانی]] سے معلوم ہوتا کہ یہ قبیلہ گیارہویں صدی میں [[منگول|منگولوں]] کے حملوں کی وجہ سے اپنے سردار "گوندوز الپ" کی قیادت میں [[وسط ایشیا]] سے ہجرت کر کے [[اناطولیہ]] آ گیا تھا جو اُس وقت [[سلجوقی سلطنت]] کی عملداری میں تھا۔ اناطولیہ پہنچ کر یہ قبیلہ مشرقی اناطولیہ کے شہر [[اخلاط (شہر)|اخلاط]] میں خیمہ زن ہوا۔ اگلے سال اس کے سردار گوندوز الپ کی [[دریائے دجلہ]] میں ڈوب کر موت ہو گئی۔ اس کے بعد ان کے بیٹے [[سلیمان شاہ]] قبیلہ کے سردار بنے۔ چند برسوں کے بعد دریا پار کرتے ہوئے ان کی بھی موت ہوگئی۔ بعد ازاں ان کے بیٹے [[ارطغرل]] قبیلہ کے سردار بنھبنے جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے بانی [[عثمان اول]] کے والد تھے۔ آج بھی مشرقی اناطولیہ میں قائی قبیلہ کے بہت سے آثار اور قبریں ملتی ہیں۔<ref>{{مرجع ويب
| url = http://www.miqat-history.net/?p=279
| title = كتاب الدولة العثمانية / يلماز أوزتونا : — miqat-history