"راس (سالماتی حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اپنے افعال کے زریعے یہ راس لمحیات ، [[خلیاتی ڈھانچہ|خلیے کے ڈھانچے]] کی سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔ اور اس طرح سے یہ خلیات کی [[خلیاتی نمو| نشونما اور تکثیر]] کرنے، انکو آپس میں [[التصاق|مربوط اور پیوستہ]] کرنے، خراب خلیات کو [[استماتہ|خود کشی پر مجبور]] کرنے اور خلیات کی [[خلیاتی کوچ|نـقل مکانی]] کے عمل کو [[تضبیط|کـنـٹـرول]] کرنے کے عوامل میں بھی ملوث ہوتا ہے۔
==سرطان اور راس==
راس دراصل خلیات میں موجود ایک ایسا وراثہ یا gene ہے جو کہ اپنے [[DNA]] میں موجود [[زوج قواعد|اساسی جوڑوں]] کی ترتیب میں [[طفرہ|بـگاڑ پـیـدا ہوجانے]] کے بعد ایک ایسی شکل میں آجاتا ہے جو کہ [[سرطان]] پیدا کرنے کا موجب بنتی ہے۔ اس وجہ سے اسکو [[اوّلی وراثہ الورم|امـکانی سرطان کا باعث بننے والی]] جین کہا جاتا ہے اور جب یہ بگڑ کر سرطان پیدا کرنے والا بن جاۓ تو اسکو [[وراثہ الورم|سرطانی جیـن]] کہتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
==مزید دیکھیۓ==