"منو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''منو''' (Manu) [[سنسکرت]] میں انسان کے لیے فعل مصدر سے ماخوذ ہے۔ بمعنی سوچ، غور و فکر۔
ہندوستانی اساطیر میں سومبھو کا بیٹا ایلا کا باپ اور خاوند ْْ ایلا منو کو نوع انسانی اور دوسرے منو اور پرجاتیوں کے والدین تسلیم کیے جاتے ہیں۔ یہ دوسرے منو ظہور کے آغاز میں سامنے آتے ہیں۔ ان کا وجود کل اشیائ کی وحدت پر مشتمل ہوتا ہے اور پھر ان میں سے ہی باقی ہر چیز نکلتی ہے۔ سشت سے مماثلت رکھتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر لیکن عین اسی انداز میں پرجاپتی کا کام کررتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر عین اسی انداز پرجاپتی کا کرتے ہیں۔ منو نوع انسانی کا مجموع ہے۔ منو تمام انسانوں کا امتزاج ہوتے ہوئے بھی ایک اکائی شعور کا حامل ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے انسان مختلف خلیوں کا مجموعہ ہے، جن میں ہر ایک اپنی جگہ زندہ وجود ہے۔ لیکن شعور کی سطح پر انسان بطور اکائی موجود ہے۔ لیکن یہ شعور ہزاروں لاکھوں شعوروں کے امزاج کا عکاس ہے ۔
 
 
 
 
 
لیکن منو کوئی انفرادی وجود نہیں بلکہ انہیں کل انسانوں کی وحدت کہا جاسکتا ہے، نوع انسان جن دس پرجاپتیوں کی اولاد ہے وہ منوؤں سے ہی نکلی ہے۔ یہ پرجاپتی مہا پرش بھی کہلاتے ہیں۔ برہما کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے خود منو کے روپ میں جنم لیا اور اپنی اصل ہیت سے وابستہ تھا۔ جب کہ اس کا مادہ روپ سو اجسام پر مشتمل تھا ۔
 
{{Other uses|Manu (disambiguation){{!}}Manu}}
{{Use dmy dates|date=January 2016}}
{{Use Indian English|date=January 2016}}
{{Infobox character
| name = Manu
| image = The fish avatara of Vishnu saves Manu during the great deluge.jpg
| alt = Manu
| caption = [[Matsya]] protecting [[Vaivasvata Manu]] and the [[Saptarishi|seven sages]] at the time of Deluge/Great Flood
}}
'''Manu''' ({{lang-sa|मनु}}) is a term found with various meanings in [[Hinduism]]. In early texts, it refers to the archetypal man, or to the first man ([[List of first men or women in mythology and religion|progenitor of humanity]]).The Sanskrit term for 'human', मानव ([[International Alphabet of Sanskrit Transliteration|IAST]]
 
کسی بھی منونتر میں چودہ منو جوڑوں کی شکل میں آتے ہیں۔ ایک منو دور کے آغاز میں ایک اور کے آغاز میں ایک اور انجام پر ظہور پزیر ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظوں میں ایک منو دور کے بیج اور دوسرا جڑ کے طور پر کام کرتا ہے۔ ان جوڑوں کے کے نام پر یوں ہیں ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/منو»