"مشہور (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کے راوی ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں متواتر ک...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:19، 3 جون 2011ء

علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کے راوی ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں متواتر کی تمام شرائط جمع ہوں۔ اس خبر کی شہرت کے سبب اسے مشہور کہتے ہیں۔