"چوسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[File:Chopat.jpg|thumb|چوسر کی بساط]]
'''چوسر''' ایک [[درون خانہ کھیل]] ہے۔ اس کی بساط چوکور ہوتی ہے جس پر خانے بنے ہوتے ہیں اور کوڑیوں سے پانسا پھینکا جاتا ہے۔ بساط عموماً کپڑے کی ہوتی ہے اور گوٹیں لکڑی کی۔ پانسے سے جتنے نمبر آئیں، گوٹ اتنے خانے آگے بڑھتی ہے۔ یہ کھیل تفریح کے لیے کم اور جوئے کے طور پر زیادہ کھیلا جاتا ہے۔
 
{{ربط درکار|}}
 
[[زمرہ:کھیل]]