"اجمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:اجمیر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 66:
[[فائل:Sufi photos 051.jpg|تصغیر|[[خواجہ معین الدین چشتی اجمیری]] کی درگاہ]]
 
'''اجمیر''' جسے احترام سے اجمیر شریف پکارا جاتا ہے ریاست راجستھان کا شہر اور اجمیر ضلع کا صدر مقام ہے۔ 2001 کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 500,000 افراد پر مشتمل تھی۔ [[بھارت]] کی آزادی سے یکم نومبر 1956 تک یہ ریاست اجمیر کا حصہ تھا مگر بعد میں صوبہ [[راجستھان]] میں شامل کر دیا گیا۔ اجمیر ایک اہاہم ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اہم مرکز ہے۔ اور اس شہر کی سب سے بڑی وجہ شہرت حضرت [[خواجہ معین الدین چشتی]] اجمیری ہیں۔ جن کی خانقاہ مراجع خلائق ہے۔
م ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اہم مرکز ہے۔ اور اس شہر کی سب سے بڑی وجہ شہرت حضرت [[خواجہ معین الدین چشتی]] اجمیری ہیں۔ جن کی خانقاہ مراجع خلائق ہے۔
 
== تاریخ ==