"رسالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 7:
 
== میعاد ==
رسالوں کی میعاد اپنے ناشر یا رسالے کے پیچھے کے ادارے کی پالیسی پر منحصر ہوتی ہے۔ کچھ رسالے ہفتہ وار ہوتے ہیں۔ کچھ پندرہ روزہ، ماہانہ، [[دو ماہی]]، [[سہ ماہی]]، [[شش ماہی]] (سال میں دو بار) اور سالانہ ہوتے ہیں۔ کبھی ناشر حضرات اور اشاعتی گھرانے یاد گار رسالوں کے نمبر شائع کرتے ہیں، جن کی ضخامت عام رسالوں سے کافی مختلف ہوتی ہے۔ نیز اداروں کی پالیسی اور حسب ضرورت رسالوں کی ضخامت میں اضافہ یا اس میں کمی کی جا سکتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==