"سطح مرتفع پوٹھوہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{معلومات مدينة}}
'''راولپنڈیپوٹھوھار'''، صوبہ [[پنجاب]] میں سطح مرتفع [[پوٹھوھار]] میں واقع ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر [[پاک فوج|پاکستان فوج]] کا صدر مقام بھی ہے اور 1960ء میں جب موجودہ دار الحکومت [[اسلام آباد]] زیر تعمیر تھا ان دنوں میں قائم مقام دار الحکومت کا اعزاز '''راولپنڈی''' کو ہی حاصل تھا۔۔ راولپنڈی شہر دار الحکومت [[اسلام آباد]] سے 5کلومیٹر، [[لاہور]]سے 275 کلومیٹر، [[کراچی]] سے 1540 کلومیٹر، [[پشاور]] سے 160 کلومیٹر اور [[کوئٹہ]] سے 1440 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ راولپنڈی کی آبادی تقریبًا 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ نئ مردم شماری کے مطابق راولپنڈی آبادی کے لحاظ سے [[پاکستان]] کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر بہت سے کارخانوں کا گھر ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ راولپنڈی شہر میں واقع ہے اور یہ ایئرپورٹ راولپنڈی شہر کے ساتھ ساتھ دار الحکومت اسلام آباد کی بھی خدمت کرتا ہے۔ راولپنڈی کی مشہور [[سڑک]] "[[مری روڈ]]" ہمیشہ ہی سے [[سیاست|سیاسی]] [[جلسے]] جلوسوں کا مرکز رہی ہے۔ راولپنڈی [[مری]]، [[نتھیا گلی]]، [[ایوبیا]]، [[ایبٹ آباد]] اور شمالی علاقہ جات [[سوات]]، [[کاغان]]، [[گلگت]]، [[ہنزہ]]، [[سکردو]] اور [[چترال]] جانے والے سیاحوں کا بیس کیمپ ہے۔ [[نالہ لئی]]، اپنے [[سیلابی ریلوں]] کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو راولپنڈی شہر کے بیچوں بیچ بہتا ہوا راولپنڈی کو دو حصّوں "راولپنڈی شہر" اور "[[راولپنڈی کینٹ]]" میں [[تقسیم]] کرتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ نالہ لئی کا [[پانی]] کبھی اتنا صاف شفاف اور خالص تھا کہ اسے پیا جا سکے، لیکن اب یہ گھروں سے خارج ہونے والے فضلے اور کارخانوں سے بہنے والے کیمیائی مادّوں کے سبب اِس درجہ غلیظ ہو گیا ہے کہ اِس کے قریب سے گزرنا محال ہے۔