"بھٹی (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''بھٹی''' پنجابی لہجہ میں ہے اسکی اصل راجھستانی لہجہ و سنسکرت لفظ بھاٹی سے ہے جو ایک مشہور ہندو راجہ گزرا ہے اسی راجہ بھاٹی کےنام سے بھٹی(بھاٹی)قبیلہ وجود میں آیا۔بھٹی راجپوتوں کی سب سے بڑی شاخ اورقدیم قبیلہ ہے۔قبل از مسیح بھٹیہے۔بھٹی راجپوت یادوونشی (Yaduvanshi)سےاور مشہور تھے جو بعد میں کرشنا جو کہ ہندوٶں میں بھگوان کا اوتار مانے جاتے ہیں اسی یادوونشی قبیلہ میں پیدا ہوۓ تو اسی قبیلہ کو یادوونشیچندرونشی سے چندرونشی کہا جانے لگا۔بھٹیمشہورہیں۔بھٹی راجپوت کرشن جی کی اولاد مانے جاتے ہیں۔اس قبیلہ کے مشہور ہندو راجاٶں میں راجہ کرشن جی,راجہ باہوبلی , راجہ گج سنگھ,راجہ سالباہن,راجہ بلند,راجہ رسالو,راجہ بھاٹی, راجہ بھونی سنگھ,راول جیسل سنگھ بھاٹی والئی جیسلمیر,رانا کپور سنگھ والئی کپورتھلہ مشہور ہیں اور مسلمانوں میں میں راۓ بلار خاں بھٹی (بابا گرونانک کو ساڑھے سات سو مربع زمین وقف کی ),راۓ عبدللہ خاں بھٹی المعروف دُلا بھٹی شہید ,راۓ محبوب خاں بھٹیقابل ہیں۔راجپوتذکرہیں۔راجپوت بھٹیوں کی مشہور ریاست و قلعہ بھٹنیر راجھستان تھا جس کو امیر تیمور کے حملوں نے مسخ کیا جس سے بھٹی راجپوت دوسرے علاقوں میں بکھر گۓ۔ایک زمانے میں راجپوت بھٹی ہستناپور سے لے کر کاشغر تک حکمران رہے ہیں۔ افغانستان میں غزنی، جسکا پرانا نام گجنی تھا اسی قبیلے کے ایک راجہ گج سنگھ کے نام پر ہے۔۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مین پال بھٹی,لکھن پال بھٹی,سانس پال بھٹی,ہرپال بھٹی,گورپال بھٹی وغیرہ مشہور ہیں ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مختلف نام ==