"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
پاکستان میں یہ ڈراما اردو میں چینل [[ہم ستارے]] پر 24 اگست 2015ء سے پیش کیا گیا۔ ہفتے میں اس کی تین اقساط پیر سے بدھ کی شب 9 بجے نشر ہوتی رہی ہیں۔ جب کہ اگلے روز تین وقتوں میں نشر مکرر پیش کی جاتی رہی ہیں۔
 
۔پہلے سیزن کو اردو ترجمے میں پیش کرنے کے بعد [[ہم ستارے]] نے اس کو روک دیا اور، اسجس کے بعد ڈبنگ تو نہیں مگر اردو سبٹائیٹلز کے ساتھ اس کے سیزن 2 ، 3 اور 4 کو جاری رکھنے کا بیڑا  GIVEME5  کی ٹیم نے اٹھایا۔ ان کی [[ویب سائٹ]] giveme5.co ہے۔
 
اب پاکستان کے سرکاری چینل [[پی ٹی وی ہوم]] <ref>{{Cite web|url=https://zanksnews.com/2020/04/25/ptv-start-streaming-of-dirilis-ertugrul/|title=PTV start streaming of Dirilis Ertugrul|date=|accessdate=|website=Zanks News|publisher=|last=|first=}}</ref> نے بھی اس ڈرامے کی ڈبنگ شروع کردی ہےاس کی پہلی قسط یکم [[رمضان]] المبارک 25 اپریل 2020ء رات 8بجے نشر کی گئی۔ [[پی ٹی وی ہوم]] نے اس سیریز کا اردو نام '''ارطغرل غازی''' رکھا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ اردو ڈبنگ میں [[ہم ستارے]] نے بھی اس کی ڈبنگ کی تھی تاہم اس کا ترکی نام '''دیریلش''' ہی تھا۔
 
== کردار ==