"مولوی عبد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 10:
 
=== تعلیم و ملازمت ===
مولوی عبد الحق نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی پھر [[میرٹھ]] میں پڑھتے رہے۔ [[1894ء]] میں علی گڑھ کالج سے [[بی اے]] کیا۔ [[علی گڑھ]] میں [[سرسید احمد خان]] کی صحبت میسر رہی۔ جن کی آزاد خیالی اور روشن دماغی کا مولوی عبد الحق کے مزاج پر گہرا اثر پڑا۔ [[1895ء]] میں [[حیدرآباد دکن]] میں ایک اسکول میں ملازمت کی اس کے بعد صدر مہتمم تعلیمات ہوکر اورنگ آباد منتقل ہو گئے۔ ملازمت ترک کرکے عثمانیہ کالج اورنگ آباد کے پرنسپل ہو گئے اور [[1930ء]] میں اسی عہدے سے سبکدوش ہوئے۔<ref>{{Cite nameweb|url="dawn.com">[httphttps://www.dawn.com/news/1190726/1278009|title=Homage دانشpaid کیto دیویBaba-i-Urdu اورon مولویhis عبد55th الحق،death فاروق سومرو، ''روزنامہ ڈان''، کراچی، 29 جون 2015ء]anniversary|date=|accessdate=|website=dawn.com|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== انجمن ترقی اردو ==