حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2,136:
[[ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء|ویکی محبوب خواتین]] کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔[[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 13:31، 17 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: بہت شکریہ محترم --[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 13:40، 19 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== راۓ محبوب خاں بھٹی ==
 
راۓ محبوب خاں بھٹی مضمون بلکل ٹھیک ہے۔اس مضمون کے متعلق تاریخی حقائق ہیں۔ننکانہ کے جو بھٹیوں کے خاندانی مراثی ہیں وہ اس مضمون کو تسلیم کرتے ہیں۔اس کے علاوہ ننکانہ کے راجپوت بھٹی بھی اس مضمون کو بلکل تسلیم کرتے ہیں۔ [[صارف:Rana Athar Dilber Khan|Rana Athar Dilber Khan]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Rana Athar Dilber Khan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Rana Athar Dilber Khan|شراکتیں]]) 19:28، 2 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])