"بندھوا مزدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
'''بندھوا مزدوری''' {{دیگر نام|انگریزی=Debt bondage}} اس صورت حال کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص قرض کو ادا کرنے کے بدلے قرض خواہ کے لیے مزدوری کرتا ہے یا خدمات دیتا ہے، ایسا شخص '''بندھوا مزدور''' (Debt bondage یا bonded labor) کہلاتا ہے، انہیں رہن مزدور بھی کہتے ہیں۔ کبھی کبھی بندھوا مزدوری ایک نسل سے دوسری نسل تک چلتی رہتی ہے۔ <br/>
[[قدیم یونان]] میں بندھوا مزدوری بہت مقبول تھی۔ موجودہ دور میں بندھوا مزدوری سب سے زیادہ [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] میں پائی جاتی ہے۔ بندھوا مزدوری کو ختم کرنے کے لیے [[بھارت]] میں [[24 اکتوبر]] [[1975ء]] کو [[پارلمنٹ]] نے انسداد [[جبری مزدوری]] ایکٹ منظور کیا جس کے رو سے یہ چلن غیر قانونی قرار دے دیا گیا <ref>گلدستہ مضامین و انشا پردازی، ڈاکٹر محمد عارف خان ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ، صفحہ نمبر82</ref>
 
== حوالہ جات ==