"صفا و مروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 3:
 
== صفا اور مروہ کے معنی ==
صفا اور [[مروہ]] کعبہ کے سامنے دو پہاڑیاں ہیں۔ صفا کے معنی ہیں : چکنا پتھر‘ اور [[مروہ]] کے معنی ہیں : سفید اور ملائم پتھر‘ ایک قول یہ ہے کہ صفا کے معنی ہیں : صاف اور خالص‘ اور مروہ کے معنی ہیں : چھوٹے چھوٹے پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ صفا کو اس لیے صفا کہتے ہیں کہ اس پر حضرت آدم صفی اللہ بیٹھے تھے اور مروہ کو اس لیے مروہ کہتے ہیں اس پر ان کی امراۃ (بیوی) بیٹھی تھیں۔<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی، القرآن، البقرہ، تحت آیت 158</ref>
 
== اہم مقامات ==