1,547
ترامیم
Saifty (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («Peel Commission» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا) |
Saifty (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
{{خانہ معلومات دستاویز|document_name=روداد از شاہی وفد برائے فلسطین
7 جولائی 1937ء کو ، کمیشن نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں ، پہلی بار کہا گیا کہ [[جمیعت اقوام|جمعیت اقوام]] [[ برطانوی مینڈیٹ برائے فلسطین (قانونی آلہ) |حکمنامہ]] ناقابل عمل بن ہوگیا ہے اور تقسیم کی سفارش کی گئی ۔ <ref name="avalon">[http://avalon.law.yale.edu/20th_century/angap04.asp Anglo-American Committee of Inquiry - Appendix IV] Palestine: Historical Background</ref> برطانوی کابینہ نے تقسیم کے منصوبے کی اصولی طور پر توثیق کی، لیکن مزید معلومات کی بھی درخواست کی۔ <ref name="Mandated Landscape">Mandated Landscape: British Imperial Rule in Palestine 1929-1948</ref> اشاعت کے بعد، 1938ء میں [[ ووڈ ہیڈ کمیشن |وڈہیڈوفد]] مقرر کیا گیا تاکہ اس کی تفصیلات سے جانچ اور تقسیم کے اصل منصوبے کی سفارشات مرتب کی جاسکیں۔
یروشلم کے [[مفتی]] ، حاجی [[امین الحسینی مفتی اعظم|امین الحسینی]] ، نے کمیشن کے سامنے گواہی دیتے ہوئے یہود کے ساتھ عرب سرزمین کی کسی بھی تقسیم کی مخالفت کی۔ انہوں نے یہودی نقل مکانی کو مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ اگرچہ عربوں نے باضابطہ طور پر وفد کا مقاطعہ(بائیکاٹ)جاری رکھا ، تاہم ویزمان کے دعوے کا فوری جواب دینے کی قطعیت و ناگزیریت کا احساس پیدا ہوا۔ یروشلم کے سابق ناظم [[ رغیب النشاشیبی |راغب بے النشاشبی]] - جو اندرونی فلسطینی میدان میں مفتی کے حریف تھے، اس طرح بےضابطہ ذرائع سے عرب نقطہ نظر کی وضاحت کے لئے بھیجا گیا۔ {{حوالہ درکار|date=July 2018}}
1981ء میں یہ انکشاف ہوا کہ [[یہودی ایجنسی]] کے سیاسی شعبہ کے اعلی مختارکار نے اس کمرے میں مائکروفون نصب کیے تھے جس میں وفد اجلاس کررہا تھا اور بن گوریان کیمرے میں رکھے شواہد کی نقلیں پڑھنے کے قابل تھے۔
|