"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,327 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
 
'''ولیم شیکسپیئر''' ([[بپتسمہ]] 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616){{Ref label|ا|ا|none}} ایک [[انگریز]] مصنف اور [[شاعر]] تھا جسے [[انگریزی زبان]] میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>{{Harvnb|Greenblatt|2005|loc=11}}; {{Harvnb|Bevington|2002|loc=1–3}}; {{Harvnb|Wells|1997|loc=399}}۔</ref> شیکسپیئر کو عموماً [[انگلستان]] کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔<ref>{{Harvnb|Dobson|1992|loc=185–186}}</ref>{{Ref label|ب|ب|none}} اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،{{Ref label|ج|ج|none}} 154 گیت دو لمبی [[نظم|نظمیں]] اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔<ref>{{Harvnb|Craig|2003|loc=3}}۔</ref>
شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ممبر بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انہوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔
ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔
 
۔<ref>{{Harvnb|Craig|2003|loc=3}}۔</ref>
 
== حوالہ جات ==