"سلیمہ سلطان بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م رقیہ سلطان سلیمہ بیگم کی سگی بہن نہیں تھیں پھوپھی زاد تھیں کیونکہ دو سگی بہنیں ایک مسلمان مرد کے نکاح میں نہیں آ سکتی اور تاریخ میں بھی کچھ ایسا ہی لکھا ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
== اکبر اور دیگر اہل حرم کے ساتھ تعلقات ==
اکبر نے سلیمہ بیگم سے نکاح اس لیے کیا تھا کہ ان کی شوہر وفات ہو گئے تھے اور ان کا کوئی سہارا نہ بچا۔ تو اکبر نے ان کی ذمہ اپنے سر لیے اور سلیمہ سے نکاح کیا۔ اکبر کے ساتھ سلیمہ بیگم کی تعلقات بہت ہی اچھے تھے یہاں تک کہ سلیمہ کو اکبر نے اپنے تین خاص بیگمات میں شامل کیا۔ اکبر جب بھی کسی مشکل یا تنگ دستی میں ہوتے تو سلیمہ بیگم کے پاس آتے اور ان سے مشورہ لیتے اور اکبر کو ہمیشہ سلیمہ بیگم کی فیصلے پر فخر ہوتا اور چین و سکون پاتے اس لیے کبھی کبھی سلیمہ بیگم کو خیرالمشیرہ یعنی اچھا مشورہ دینی والی بھی کہا جاتا ہے۔<br/>
اس کے علاوہ ان کا حرم میں تمام لوگوں سے عمدہ تعلق قائم تھا۔ [[رقیہ سلطان]] بیگم انکی سگیپھوپھی زاد بہن تھی اس لیے وہ ان کا بھی خیال رکھتی تھی اس کے علاوہ [[مریم الزمانی]] (جنہیں ہندو جودھا بھی کہتے ہیں) کے ساتھ بھی اچھا سلوک تھا اور وہ انکی ایک اچھی دوست تھی۔
 
[[زمرہ:1539ء کی پیدائشیں]]